Forms

This site includes forms designed by the Pennsylvania Department of Education to ensure that students with disabilities receive a free, appropriate, public education. Forms are available for the Infant-Toddler/Early Intervention, Preschool/Early Intervention, and School-age programs, and include both annotated and non-annotated versions. Forms are available as Word and pdf documents.

Bureau of Special Education Complaint Form


Access the State Complaint Form on PDE's State Complaints and Dispute Resolution page

State Complaint Forms in other languages are also available on the State Complaints and Dispute Resolution page. 

Complaint Resolution Procedures

If you need more information about the complaint process or if you are unable to print the packet and would like to receive a complaint form by mail, please contact the Special Educaton ConsultLine at 1-800-879-2301, ConsultLine@odr-pa.org or submit an online request.

Results 331-340 of 362
ابتدائی تشخیص کے لیے پیشگی تحریری نوٹس اور منظوری فارم کے لیے درخواست - اسکولی عمر cover image

ابتدائی تشخیص کے لیے پیشگی تحریری نوٹس اور منظوری فارم کے لیے درخواست - اسکولی عمر

Effective Date:3/29/2015 11:00:00 PM
Prior Written Notice for Initial Evaluation and Request for Consent Form - School Age

یہ نیا فارم 30 مارچ، 2015 کے شروعات سے مؤثر ہے اور ان تقاضوں کو بیان کرتا ہے کہ ابتدائی تشخیصات IDEA کے 34 CFR سیکشن 300.503-300.504، اور 34 CFR سیکشن 300.300 والدین کی منظوری کے تقاضے میں درج نوٹس کے تقاضوں سے مشروط ہیں۔ 34 CFR سیکشن 300.503(a) کے تحت مقامی تعلیمی ایجنسی کے لیے کسی معذور بچے کے والدین کو تحریری نوٹس فراہم کرنا ضروری ہے جو کسی ایسی تشخیصی کارروائی کی وضاحت کرتا ہو جسے ایجنسی انجام دینے کے لیے تجویزترامیمکرتی ہے،ترامیماورترامیمکسی معذور بچے کے والدین کوترامیماس پبلک ایجنسی کے سامنے ایک معقول وقت لازمی طور پر دیا جائے: (1) جو بچے کی شناخت، تشخیص، یا تعلیمی پلیسمنٹ، یا بچے کو مفت موزوں سرکاری تعلیم (FAPE) کی فراہمی میں تبدیلی شروع کرنے کی تجویز کرے یا اس میں تبدیلی کرے؛ یا (2) بچے کی شناخت، تشخیص، یا تعلیمی پلیسمنٹ، یا بچے کو FAPE کی فراہمی میں تبدیلی شروع کرنے یا اس میں تبدیلی کرنے سے انکار کرے۔ اس ابتدائی تشخیص کے لیے پیشگی تحریری نوٹس اور منظوری فارم کے لیے درخواست میں ابتدائی تشخیص کے لیے نوٹس اور منظوری کے تقاضے شامل ہیں۔ یہ فارم تشخیص کی اجازت - منظوری فارم کی جگہ لیتا ہے۔ اس کے فوٹر میں "ترمیم شدہ جنوری 2015" درج ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
إخطار التسكين التعليمي الموصى به/الإخطار الكتابي المسبق - سن المدرسة  cover image

إخطار التسكين التعليمي الموصى به/الإخطار الكتابي المسبق - سن المدرسة

Effective Date:11/16/2014 11:00:00 PM
NOTICE OF RECOMMENDED EDUCATIONAL PLACEMENT/PRIOR WRITTEN NOTICE (NOREP/PWN) - School Age

نموذج إخطار التسكين التعليمي الموصى به/الإخطار الكتابي المسبق هذا يوفر صيغة يمكن لمؤسسات التعليم المحلية اختيارها من أجل التواصل مع أولياء الأمور لتوضيح البرنامج التعليمي الموصى به لأطفالهم ومن أجل الإجراءات الأخرى التي تتخذها المؤسسة التعليمية المحلية. إخطار التسكين التعليمي الموصى به/الإخطار الكتابي المسبق المعدّل هذا يحتوي على موارد إضافية لأولياء الأمور في الصفحة 4. هذا النموذج المعدّل يحتوي على التذييل "أكتوبر 2014". تتوفر نسخة مذيلة

Age:School Age
Language:Arabic
الدعوة للمشاركة في اجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد أو اجتماع آخر - سن المدرسة cover image

الدعوة للمشاركة في اجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد أو اجتماع آخر - سن المدرسة

Effective Date:6/29/2015 11:00:00 PM
INVITATION TO PARTICIPATE IN THE IEP TEAM MEETING OR OTHER MEETING - School Age

تم التعديل في مايو 2015 - هذه الدعوة الجديدة للمشاركة في اجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد أو اجتماع آخر (مع تذييل يشير إلى "تعديلات مايو 2015") تحل محل الدعوة الحالية. ويعمل هذا النموذج المعدل على إضافة أغراض تكميلية لاجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد، وحذف شرط استخدام نموذجين منفصلين للدعوة للمشاركة في اجتماع فريق برنامج التعليم المنفرد أو اجتماع آخر لتخطيط/خدمات الانتقال، وإضافة تفسيرات تخطيط وخدمات الانتقال، بما في ذلك النص على دعوة مؤسسة التعليم المحلية للطالب، إذا كان سنه 14 عامًا أو أكبر. يسري هذا النموذج اعتبارًا من 30 يونيو 2015. تتوفر نسخة مذيلة

Age:School Age
Language:Arabic
الموافقة على التنازل عن إعادة التقييم - سن المدرسة cover image

الموافقة على التنازل عن إعادة التقييم - سن المدرسة

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
AGREEMENT TO WAIVE REEVALUATION - School Age

يسري هذا النموذج اعتبارًا من 1 يوليو 2008. يُستخدم هذا النموذج الجديد للحصول على موافقة الوالدين على التنازل عن إعادة التقييم. وقد تم تضمين هذا الطلب في السابق في نموذج "إذن إعادة التقييم/الموافقة على التنازل عن إعادة التقييم". تتوفر نسخة مذيلة

Age:School Age
Language:Arabic
انفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) - اسکولی عمر  cover image

انفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2014 11:00:00 PM
INDIVIDUALIZED EDUCATION PROGRAM (IEP) - School Age

ترمیم شدہ IEP اپریل 2014 – یہ ترمیم شدہ فارمترامیم(مع فوٹر اپریل 2014) ریاستی تشخیص کے نفاذ کے تقاضوں سے متعلق ریاستی رہنما اصولوں کی وضاحت کرتی ہے اور اسے IEP کے سیکشن IV، ریاستی اور مقامی تشخیصات میں شرکت، میں بیان کیا گیا ہے۔ IEP میں تبدیلیاں پینسلوانیا کی اسٹون امتحانات کے تقاضوں کی وضاحت کرتی ہیں تاکہ انہیں IEPs والے سبھی طلباء کے لیے گریڈ 11 کے پینسلوانیا کی جوابدہی کے پیمانے کے طور پر استعمال کیا جاسکے، سوائے اس کے جو متبادل تشخیص میں شرکت کے اہل ہیں۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے یہ فارم ورڈ اور پی ڈی ایف شکلوں میں دستیاب ہے۔

Age:School Age
Language:Urdu
تشخیص کی رپورٹ (ER) - اسکولی عمر cover image

تشخیص کی رپورٹ (ER) - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
EVALUATION REPORT (ER) - School Age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 کی شروعات سے مؤثر ہے اور اس میں ترمیم شدہ ابواب 14 اور 711 کے نئے دفعات کا عکس موجود ہے۔ یہ نئی تشخیصی رپورٹ (ایک فوٹر کے ساتھ جس میں "جولائی 2008 کی ترامیم" ہے) موجودہ ER کی جگہ لیتی ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
تعلیمی حصولیابی اور عملی کارکردگی کا خلاصہ - اسکولی عمر  cover image

تعلیمی حصولیابی اور عملی کارکردگی کا خلاصہ - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
SUMMARY OF ACADEMIC ACHIEVEMENT AND FUNCTIONAL PERFORMANCE - School Age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 سے مؤثر ہے۔ تعلیمی حصولیابی اور عملی کارکردگی کا خلاصہ (جس کے فوٹر میں "جولائی 2008 ترامیم" درج ہے) موجودہ طلباء کی کارکردگی کا خلاصہ کی جگہ لیتا ہے۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu
دستوری تحفظات کا خط - اسکولی عمر cover image

دستوری تحفظات کا خط - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
PROCEDURAL SAFEGUARDS LETTER - school age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 کی شروعات سے مؤثر ہے اور اس میں ترمیم شدہ ابواب 14 اور 711 کے نئے دفعات کا عکس موجود ہے۔ دستوری تحفظات کا یہ خط (ایک فوٹر کے ساتھ جس میں "جولائی 2008 کی ترامیم" ہے) موجودہ دستوری تحفظات کے خط کی جگہ لیتا ہے۔

Age:School Age
Language:Urdu
دستوری تحفظات کا نوٹس - اسکولی عمر cover image

دستوری تحفظات کا نوٹس - اسکولی عمر

Effective Date:11/16/2014 11:00:00 PM
PROCEDURAL SAFEGUARDS NOTICE - School Age

دستوری تحفظات کے نوٹس میں 3-21 سال کی عمر والے معذور بچے کے والدین کے تمام حقوق کی مکمل وضاحت موجود ہے، جب ان کے بچے کو خصوصی تعلیمی خدمات کے بھیجا جاتا ہے یا وہ حاصل کررہا ہوتا ہے۔ یہ ماڈل فارم ایک فارمیٹ فراہم کرتا ہے جس کا انتخاب LEAs والدین کو دستوری تحفظات کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے کرسکتے ہیں۔ اس ترمیم شدہ دستوری تحفظات کے نوٹس میں والدین کے لیے ضمیمہ A میں اضافی وسائل شامل ہیں۔ اس دستاویز میں آفس فار ڈسپُٹ ریزولیوشن (ODR) کا درخواست فارم برائے IEP/IFSP سہولیات فراہمی، ثالثی، تشخیصی مصالحت کانفرنسترامیم(ECC) اور ایک ترمیم شدہ باضابطہ طریقے سے شکایت والا درخواست فارم شامل ہے۔ ترمیم شدہ دستوری تحفظات کے نوٹس کےترامیمفوٹر میں "اکتوبر 2014" درج ہے۔

Age:School Age
Language:Urdu
دوبارہ تشخیص سے دستبرداری کا اقرارنامہ - اسکولی عمر cover image

دوبارہ تشخیص سے دستبرداری کا اقرارنامہ - اسکولی عمر

Effective Date:6/30/2008 11:00:00 PM
AGREEMENT TO WAIVE REEVALUATION - School Age

یہ فارم 1 جولائی، 2008 سے مؤثر ہے۔ یہ نیا فارم دوبار تشخیص سے دستبرداری کے لیے والدین کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ پہلے یہ درخواست "دوبارہ تشخیص/دوبارہ تشخیص سے دستبرداری پر آمادگی" کے فارم میں شامل تھا۔ شرح کے ساتھ ورژن دستیاب ہے

Age:School Age
Language:Urdu